معروف سینئر اسٹیج اداکار دوران پرفارمنس انتقال کرگئے

بول نیوز  |  Feb 23, 2021

معروف  سینئر اسٹیج اداکار شہزاد زیدی انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے معروف سینئر اسٹیج اداکار شہزاد زیدی  دوران پرفارمنس حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔

دوران پرفارمنس شہزاد زیدی کو طبیعت خراب ہونے پر انہیں فوری طور اسپتال منتقل کیا گیالیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

شہزاد زیدی کا شمار فیصل آباد کے سینئر اور معروف اداکاروں میں ہوتا تھا۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More