عمران خان کے دورہ سری لنکا کے موقع پر سری لنکن مسلمانوں کا شدید احتجاج

روزنامہ اوصاف  |  Feb 23, 2021

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا کے موقع پر سری لنکا میں مقیم مسلمان کمیونٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا ہے۔مسلمانوں نےپلے کارڈز اوربینرز اٹھا رکھے تھے جس پر مسلمانوں کی کرونا زدہ   ل ا ش و ں کو ج ل ا ن ے جیسے واقعات مزمت کیگئی تھی۔ وزیر اعظم عمران خان نے کچھ عرصہ قبل سری لنکن حکومت کے ساتھ اس معاملے کو اٹھا کر اس مسئلےکو حل کرنےکی اپیل کی تھی۔ جس پر اب مسلمان کمیونٹی نے احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کے بیان کو عزت دو کا نعرہ بلند کیا۔واضح رہےکہ وزیر اعظم عمران خان اس وقت سری لنکا کے سرکاری دور ے پر موجود ہیں
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More