پی ایس ایل سیزن 6 : پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

بول نیوز  |  Feb 23, 2021

پی ایس ایل سیزن 6 کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ملتان سلطانز کی جانب سے 194 رنز کا ہدف پشاور زلمی نے 19ویں اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا اور ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More