آل پاکستان انٹر بورڈ تھروبال چمپئن شپ یکم مارچ سے کوئٹہ میں شروع ہو گی

روزنامہ اوصاف  |  Feb 24, 2021

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) آل پاکستان انٹر بورڈ تھروبال چمپئن شپ یکم مارچ سے کوئٹہ میں شروع ہو گی، چمپئن شپ ملک بھر سے مختلف بورڈز کی مردوں اور خواتین کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں یہ چمپئن شپ 4 مارچ تک جاری رہے گی، چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے منیجرز کی میٹنگ 28 فروری کو ہوگی۔جس میں ڈراز اور قوانین کا اعلان کیا جائیگا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More