بہن کی سالگرہ ،ثانیہ مرزا کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی چھوٹی بہن کے ہمراہ نئی خوبصورت تصاویر شیئرکر دی

روزنامہ اوصاف  |  Feb 25, 2021

دبئی (ویب ڈیسک ) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی چھوٹی بہن کے ہمراہ نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ثانیہ مرزا نے اپنی چھوٹی بہن کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت اور دلچسپ تصاویر شیئر کیں جن میں انہوں نے اپنی بہن کے ساتھ محبت اور شفقت کا اظہار کیا ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنی چھوٹی بہن انعم مرزا کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انعم مرزا انہیں اٴْن سے بہتر جانتی ہیں، انعم مرزا اٴْن کی وہ ساتھی ہیں جس کے بغیر وہ ایک دن بھی نہیں گزار سکتیں، اٴْن کی پہلی اولاد اور اٴْن کی دوست۔ثانیہ مرزا نے پیار کا اظہار کرتے ہوئے انعم مرزا کیلئے لکھا کہ وہ اٴْن سے بہت پیار کرتی ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More