وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

روزنامہ اوصاف  |  Feb 26, 2021

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کاسنگ بنیادرکھیں گے،وزیراعظم ایوان وزیراعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے،وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ عثمان بزدارملاقات کریں گے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے سینئرپارٹی رہنمااوروزرابھی ملاقات کریں گےاور ملاقات کے دوران سینیٹ الیکشن اور این اے 75 میں ضمنی الیکشن دوبارہ کرانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے سمیت اہم امور پر مشاورت ہوگی ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More