آذر بائیجان سے شکست، آرمینیا میں مارشل لالگنے کاامکان

روزنامہ اوصاف  |  Feb 25, 2021

آرمینیا(مانیٹرنگ ڈیسک) آذر بائیجان کے ہاتھوں شکست اورزیر قبضہ بڑا علاقہ چھن جانے کے بعد آرمینیامیں عوامی غیض و غضب بڑھ گیاہے جس کے نتیجے میں مارشل لا لگنےکا امکان ہے اور ملک کے وزیر اعظم سے استعفیٰ مانگ لیا گیا ہے۔آرمینیا میں فوج اور حکومت آمنے سامنے آگئی ہے جسکے بعد ملک کے وزیراعظم سے استعفیٰ مانگا گیا ہے۔آذربائیجان کے ہاتھوں نگورنو کاراباخ کی شکست کے بعد آرمینیا کی حکومت اور فوج کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ ہو چکے ہیں۔ آرمینیا کی فوج نے اپنے وزیراعظم اور ان کی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ گورنو کاراباخ کے معاملے پر ملکی مفادات کا تحفظ نہیں کیا گیا، اسی لیے وزیراعظم مستعفی ہو ج…
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More