میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

روزنامہ اوصاف  |  Feb 26, 2021

لاہور (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کے مابین نوک جھونک ہوئی ہے . این اے ڈسکہ کے انتخابات پر بات کرتے ہوئے دونوں رہنما آپے سے باہر ہو گئے .طلال چوہدری نے کہا کہ جس فیکٹری میں ٹمپرنگ کی گئیہے وہاں پر فردوس عاشق اعوان کا ملازم موجود تھا،جب تحقیقات ہوں گی تو سب واضح ہو جائے گا. پروگرام میں موجود فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وہ طلال چوہدری کا چیلنج قبول کرتی ہیں،طلال چوہدری اب اپنا ثبوت سامنے رکھیں،اگر وہ اپنی ماں کے سچے بیٹے ہیں تو ثبوت سامنے لائیں جس پر طلال چوہدری نے کہا ک…
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More