ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار

بول نیوز  |  Feb 26, 2021

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے   پانچویں روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 34  پیسے  کی کمی واقع ہوئی ہے۔

Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/AL8jPxMzfF pic.twitter.com/eLgW3zcqk2

— SBP (@StateBank_Pak) February 26, 2021

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 158.46 سے کم ہو کر 158.10 روپے پر بند ہوا ہے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More