باکسر محمد وسیم ‏رشتہ ازدواج میں منسلک

روزنامہ اوصاف  |  Feb 26, 2021

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستانی باکسر محمد وسیم نے کراچی کی ڈاکٹر تابندہ کو اپنا جیون ساتھی چن لیا۔باکسنگ رنگ میں مخالف باکسروں کو ناک آؤٹ کرنے والے باکسر محمد وسیم ‏رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، محمد وسیم اور ڈاکٹر تابندہ کا نکاح 26 فروری جمعہ کو ہوا جبکہ‏ولیمے کی تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔محمد وسیم کے نکاح کی تقریب سادگی سے کراچی میں منعقد ہوئی جس میں ان کے قریبی رشتہ ‏دار اور دوستوں نے شرکت کی۔محمد وسیم ہفتے کو دلہن بیاہ کر لائیں گے۔ بارات کیلئے مشہور ڈیزائنر اسمعیل فرید کی تیار ‏کردہ شیروانی پہنیں گے۔کوٹ ڈیزائن کی شیروانی میں سونے کے بٹن جڑے گئے ہیں۔ پروفیشنل باکسر کی اہلیہ تابندہ ‏تمسیل پیشے سے ڈاکٹر ہیں۔ولیمہ کی تقریب بھ…
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More