بھارت کی معروف اداکارہ سارہ علی خان نے والدہ امریتا سنگھ کے ہمراہ درگاہ اجمیر شریف پر حاضری کے دوران لی گئی تصاویر شیئر کر دیں۔
ویڈو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری تصاویر میں انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ ’جمعہ مبارک‘ کا پیغام بھی شیئر کیا ہے۔
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سارہ علی خان نے انگوری رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
اداکار سیف علی خان کی صاحبزادی انتہائی سادگی سے والدہ امریتا سنگھ اور سپنا سنگھ کے ہمراہ آستانہ شریف پہنچیں۔
یہ مراسلہ Instagram پر دیکھیں
Sara Ali Khan (@saraalikhan95) کے ذریعے اشتراک کردہ مراسلہ