سینیٹ الیکشن باپ امیدوار ، بیٹا خریدار ۔۔۔ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے موسیٰ گیلانی کی ووٹ خریدنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

روزنامہ اوصاف  |  Mar 02, 2021

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ الیکشن باپ امیدوار ، بیٹا خریدار ۔۔۔ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے موسیٰ گیلانی کی ووٹ خریدنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔تفصیلا ت کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز نے ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے متفقہ امیدوار، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے موسیٰ گیلانی پاکستان تحریک انصاف کے  ایم این سے ووٹ خریدنے کی باتیں کررہے تھے ۔ ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ علی موسیٰ پی ٹی آئی ایم این اے کو ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ بتا رہے تھے ۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے مطابق منظر عام پر آنے والی یہ ویڈیو گزشتہ ہفتے کی ہے  
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More