کاروبار کا آغاز، مثبت رجحان ریکارڈ

بول نیوز  |  Mar 08, 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطاق اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں 559 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

اسٹاک ایکچینج میں 559 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 100 انڈیکس 46396 کی  سطح پر پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

اس ضمن میں فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر 157.12 سے کم ہوکر 157.06 روپے پر آگیا ہے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More