نہرسوئز میں جہاز کارکنا،سمپسن کارٹون میں کتناعرصہ قبل اس کی پیش گوئی کی گئی تھی،جان کرحیران رہ جائیں گے

روزنامہ اوصاف  |  Apr 03, 2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیابھرمیں جس طرح یہودیوں نے غلبہ حاصل کیاہواہے یہ توصرف آغازہے۔دنیابھرمیں اب کوئی ایونٹ ایسانہیں ہوتاجوان کی منصوبہ بندی سے نہ ہورہاہو۔ایک بحری جہاز سوئز کینال میں جاتاہے جس کے اوپربیس ہزارکنٹینرز لدے ہوئے تھے۔جس کا25رکنی عملہ بھارتی تھادومصری بھی شامل تھےانہوں نے جہاز کواس بےترتیبی سے لیکرگئے کہ ایک جگہ جاکرجہاز پھنس گیاجس کی وجہ سے دنیابھرکوروزانہ آٹھ سے دس ارب ڈالرز کانقصان اٹھاناپڑا۔یہ ایسے ہی نہیں ہوابلکہ منصوبہ بندی سے کیاگیا۔خفیہ طاقتوں کے کارٹون سمپسن میں 1994میں ہی دکھادیاگیاتھاکہ کس طرح ایک بحری جہاز نہرمیں جاکرپھنسے گا۔یہ ایک حیران کن بات ہے۔کارٹون میں دکھایاگیاہے کہ کارٹون کاایک کریکٹرپولیس کوفون کرتاہےاورکہتاہے کہ چوری ہوگئی ہے مجھے رپورٹ درج کروانی ہےاوروہ شکریہ کہہ کرفون بندکردیتے ہیں۔اس کے بعد پولیس والے ایک نقشے کے گردکھڑے ہوتے ہیں۔نقشہ سوئز کینال کاہوتاہے۔پولیس والاکینال کودیکھ کرکہتاہے کہ یہ ایک بڑی بے ترتیبی سی ہے۔شپ کی کمپنی جوکہ تائیوان کی ہے evergreen اس کانام لیکرپولیس والاکہتاہےکہ اس کی گوٹیاں ٹھیک نہیں ہیں وہ ان کوہلاتاہے اورکمپنی کانام لیکرکہتاہے کہ ہاں اب اس کی ترتیب ٹھیک ہوئی ہے۔وہ سوئس کینال کوبلاک کرتے ہیں اوربھاگ جاتے ہیں۔سوئز کینال کوبلاک کرنےکایہودیوں کامنصوبہ 27سال پہلے کاتھا۔مصری حکومت نے عملے کوگرفتارکرلیااورکہاکہ یہ سوچاسمجھامنصوبہ ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More