مائرہ خان نے جسم کے خفیہ حصے پر بنا ٹیٹو بے نقاب کردیا، دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے

روزنامہ اوصاف  |  Apr 03, 2021

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اداکارہ مائرہ خان نے اپنے جسم پر بنے ٹیٹو کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئرکردی جسے دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے ۔ اداکارہ گاہے بگاہے سوشل میڈیا پر اپ ڈیٹس کے ذریعے مداحوں کیساتھ رابطے میں رہتی ہیں اور اب انہوں نے اپنے کندھے پر بنے ایک ٹیٹو کی تصویر شیئرکی اور لکھا کہ ’میں ہمیشہ آپ کےپیچھے رہوں گا‘۔یادرہے کہ مائرہ خان نوجوان ماڈل و اداکارہ ہیں اور وہ پی ٹی وی کے ڈرامے کزنز، پاکستانی فلم چمبیلی اور درج میں کام کرچکی ہیں۔ حالیہ دنوں میں وہ ڈرامہ سیریل چیخ اور بے وفا میں دکھائی دیں۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ پاکستانی معاشرے میں خواتین عمومی طورپر کندھے ڈھانپ کر رکھتی ہیں اور جسم کا یہ حصہ کپڑوں میں ہی دکھائی دیتاہے ۔    View this post on Instagram           A post shared by MAIRA KHAN (@mairakhanofficial)

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More