کیا آپ نےکبھی ڈرائیو ان سنیما میں فلم دیکھی ہے؟

سماء نیوز  |  Apr 07, 2021

کراچی میں رہنے والے ایسے بہت سے افراد ہوں گے جنہوں نے پرانے وقتوں میں شہر میں اسٹیڈیم روڈ پر قائم ڈرائیو ان سنیما میں فلم دیکھی ہوگی لیکن نئی نسل اس سے لطف اندوز ہونے میں محروم تھی ۔

گزشتہ چار ہفتوں سے جاری کراچی میں عارضی ڈرائیو ان سنیما کو ختم ہونے میں صرف ایک ہفتہ باقی ہے یعنی جنہوں نے ڈائیو ان سنیما میں کبھی فلم نہیں دیکھی وہ کراچی کے بحریہ ٹاون میں قائم ڈرائیو ان سنیما میں آئندہ جمعہ ،ہفتہ اور اتوار کے دن فلم دیکھ سکتے ہیں۔  

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More