ڈالرکی قیمت میں کمی کاسلسلہ جاری، آج کے کرنسی ریٹ

سماء نیوز  |  Apr 07, 2021

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 65 اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے سستا ہوگیا۔ یورو، پاؤنڈ، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں بھی گر گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کمی ہوگئی۔ آج (بدھ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More