ڈسکہ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے ہوائی ف ا ئ ر ن گ

روزنامہ اوصاف  |  Apr 08, 2021

سیالکوٹ ( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسکہ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے ہوائی ف ا ئ ر ن گ ۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ این اے 75 کے علاقے کسووال میں ہوائی فائ ر نگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔اس ضمن  میں پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوار سیدہ نوشین کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ پی ٹی آئی کے کارکنان نے کی۔دوسری جانب ڈی ایس پی ڈسکہ کا کہنا ہے کہ کسووال میں ہوائی فائ رنگ کی اطلاع ملی ہے، پولیس ٹیم کو کسووال روانہ کردیا ہے۔ڈی ایس پی نےمزید کہا کہ فائ رنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More