بیٹے کا انداز بالکل باپ جیسا ہے، امجد صابری کے بیٹے کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بول نیوز  |  Apr 08, 2021

امجد صابری شہید کے بیٹے مجدد صابری بالکل اپنے والد کی طرح ٹیلنٹ اور خوبصورت آواز کے مالک ہیں اور وہ اپنی فیملی کی روایت کو برقرار رکھنے کی کوششوں میں دِکھائی دیتے ہیں۔

سوشل میڈٰیا پر امجد صابری اور ان کے بیٹے کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جس میں دونوں ہی اپنی اپنی آوازوں میں گنگنا رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)

عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کسی تعارف کے محتاج نہیں، سال 2016 میں اِنہیں کراچی میں ٹارگٹ کِلنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا جس پر پورے پاکستان نے دکھ کا احساس کیا تھا۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More