وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

بول نیوز  |  Apr 13, 2021

وزیر اعظم عمران خان  سے آرمی چیف  نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان  سے آرمی چیف   جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملکی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کا مزید  کہنا ہے کہ  ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More