سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

بول نیوز  |  Apr 13, 2021

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 2 ہزار     روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1287 روپے کمی کے بعد 87 ہزار 448 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1500 کمی کے بعد ایک لاکھ 2 ہزار    روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1287 روپے کمی کے بعد 87 ہزار 448 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر کمی سے 1730 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ہے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More