فریال تالپور سے خواتین ارکان سندھ اسمبلی کی ملاقات

بول نیوز  |  Apr 14, 2021

پیپلز پارٹی کی مرکزی صدر ویمن ونگ فریال تالپور سے خواتین ارکان سندھ اسمبلی کی ملاقات ہوئی ہیں۔

 اس موقع پر پیپلز پارٹی کی مرکزی صدر ویمن ونگ فریال تالپور نے ارکان اسمبلی سے متعلقہ حلقوں میں جاری ترقیاتی کاموں اور سیاسی صورتحال پر آگاہی لی۔

ملاقات میں پیپلز پارٹی کی مرکزی صدر ویمن ونگ فریال تالپور نے کہا کہ مخصوص نشستوں پر آنے والے ارکان اسمبلی کو بھی فنڈز ملنے چاہیے۔

زرداری ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں ایم پی اے سعدیہ جاوید، شازیہ کریم سنگھار، تنزیلہ قمبرانی سمیت دیگر موجود تھیں۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More