کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 29 لاکھ سے تجاوز کر گئی

بول نیوز  |  Apr 16, 2021

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث مرنے والوں کی تعداد 29 لاکھ 99 ہزار  246 ہوگئی ہے۔

دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے 13 کروڑ، 96 لاکھ، 70 ہزار، 800 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 11 کروڑ، 87 لاکھ، 19 ہزار، 56 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

برازیل میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ، 65 ہزار 954 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ میکسیکو میں کورونا وائرس کے باعث 2 لاکھ 11 ہزار 213 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔

روس میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 1 لاکھ 4  ہزار  398 ہوگئی ہے اور جرمنی میں 80 ہزار 141 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔

اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث مرنے والوں کی تعداد سے 1 لاکھ 15 ہزار 937 جبکہ فرانس میں 1 لاکھ 73 اموات واقع ہوئی ہیں۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More