سحر اور افطاری کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی کاعمل جاری

بول نیوز  |  Apr 16, 2021

آئیسکو ریجن کے تمام علاقوں میں سحری اور افطاری کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی کاعمل جاری ہے جس کے لئے مانیٹرنگ سیل قائم کردیاگیا ہے۔

ہے۔بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لئے مانیٹرنگ سیل قائم کیا گیا ہے۔

تیز آندھی اور گردوغبار کا طوفان سےآئیسکو ریجن کے مختلف علاقوں کو بجلی کی سپلائی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ کا مسئلہ ہوا تھا۔

آئیسکو بحالی کا آپریشن تین گھنٹے جاری رہنے کے بعد تمام ریجن میں بجلی بحال کر دی گئی۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More