چوتھا ٹی20: پاکستان کاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

سماء نیوز  |  Apr 16, 2021

فوٹو: پی سی بی

پاکستان کا سیریز کے آخری اورچوتھے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

سنچورین میں کھیلےجارہے سیریز کے آخری ٹی20 میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت بابراعظم کررہے ہیں۔

دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، فخر زمان، محمد حفیظ، حیدر علی، آصف علی، فہیم اشرف، محمد نواز، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔

پاکستان کو 4 ميچوں ميں 1-2کی فيصلہ کن برتری حاصل ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More