کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ ٹوتھ برش پر جلے ہوۓ کوئلہ کا پاؤڈر ڈالا ہو اور اس سے کوئی کمال ہوا ہو؟ آج ہم آپ کو یہی بتانے والے ہیں۔
ٹوتھ برش پر جلے ہوۓ کوئلہ کا پاؤڈر ڈالنے سے پیلے دانت ایک دم سفید موتی جیسے ہو جاتے ہیں۔
جلے ہوۓ کوئلوں (چارکول) کے کیپسول بھی دوکانوں سے مل جاتے ہیں، آپ وہ خرید کر بھی ٹوتھ برش پر استعمال کر سکتے ہیں۔
پہلے ٹوتھ برش پانی سے گیلا کر لیں پھر اس پر پاؤڈر ڈالیں اور دانتوں پر ملیں، 10 منٹ تک یہ عمل کریں اور پھر قلی کرلیں۔ آپ کے دانت چمک اٹھیں گے۔
ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔