جنوبی افریقہ میں پاکستان کی یادگار ٹی20 سیریز کی فتح

سماء نیوز  |  Apr 17, 2021

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف آخری میچ تین وکٹوں سے جیت کر یادگار ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی۔قومی ٹیم نے دورہ جنوبی افریقہ میں میزبان ٹیم کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز دونوں میں شکست دی۔ اس کامیاب دورے کے باوجود، پاکستان ٹیم منیجمنٹ کو ٹیم کی کوتاہیوں کو دیکھنا ہوگا کیونکہ سیریز کے دوران مڈل آرڈر نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More