نازش جہانگیر اداکارہ کے علاوہ کیا بن گئیں

بول نیوز  |  Apr 22, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر’شیف‘ بن گئیں ہیں۔

اداکارہ نازش جہانگیر نے انسٹاگرام پر کچن سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے آلو کے پکوڑے اور فروٹ چاٹ سے متعلق اپنی پسند کا اظہار کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nazish Khan (@nazishjahangir)

نازش جہانگیر نے مداحوں سے پوچھا ہے کہ انہیں افطار میں سب سے اچھا کیا لگتا ہے۔

اداکارہ کی تصاویر کو ان کے اکاؤنٹس پر ہزاروں مداحوں نے پسند کیا اور انہیں اپنی پسندیدہ چیزوں کے بارے میں بھی بتایا۔

واضح رہے کہ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے کیریئر کا آغاز 2015 میں کیا تھا۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More