پاکستان میں وَن پلس موبائل متعارف

سماء نیوز  |  Apr 23, 2021

پاکستان کی ایک بڑی موبائل فون ڈسٹری بیوٹرز کمپنی یونائیٹڈ موبائل نے ملک میں وَن پلس موبائل متعارف کر دیا ہے۔ وَن پلس موبائل فون اعلیٰ معیار کے فیچرز کے لیے جانا جاتا ہے۔ فی الحال، پاکستانی یہ فونز بیرون ملک سے خریدنے پر مجبور ہیں لیکن آفیشل لانچ کے بعد موبائل فونز آن لائن اور مخصوص دکانوں پر دستیاب ہوں گے۔وَن پلس کے کون سے ماڈل لانچ کیے جا رہے ہیں؟ ان کی قیمتیں کیا ہوں گی؟ اور دیگر اسمارٹ فونز کی موجودگی میں انہیں کیوں خریدا جائے؟ یونائیٹڈ موبائل کے ہیڈ آف بزنس ڈویلپمنٹ ان تمام سوالوں کے جوابات دے رہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More