دنیا کا سب سے بڑا طیارہ پرواز کے لیے تیار

بول نیوز  |  May 03, 2021

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ پرواز کیلئے تیار کر لیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہے یہ طیارہ سٹراٹولانچ سسٹم نامی کمپنی نے تیار کیا ہے۔

سٹراٹولانچ نامی اس طیارے نے2019 میں پہلی آزمائشی پرواز کی تھی تاہم دوسری آزمائشی پرواز بھی کامیابی سے مکمل کی گئی تھی۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس طیارے کے ذریعے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تک سامان پہنچایا جاسکے گا۔

پرواز کے دوران یہ طیارہ 14 ہزار فٹ کی بلندی تک گیا اور 199 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کی جسے کمپنی نے کامیابی قرار دیا ہے۔

گزشتہ دنوں قبل جنوبی کوریا نے جنگی طیارہ سونک ایف متعارف کرایا تھا۔

تفصیلات کے مطابق اس طیارے کو ’کے ایف 21 بورا مائی‘ کا نام دیا گیا ہے۔

طیارے کو آپریشنل کرنے کے بعد اس کو جدید میزائل سے لیس کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ جنگی طیارہ سونک ایف جدید ترین فوجی ساز و سامان بنانے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More