آئی پی ایل غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

بول نیوز  |  May 04, 2021

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے مزید 2 کرکٹر کورونا کا شکار ہوگئے ہیں جس کے باعث سیریز کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

UPDATE: The Indian Premier League Governing Council (IPL GC) and Board of Control for Cricket in India (BCCI) in an emergency meeting has unanimously decided to postpone IPL 2021 season with immediate effect.

Details – https://t.co/OgYXPj9FQy pic.twitter.com/lYmjBId8gL

— IndianPremierLeague (@IPL) May 4, 2021

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل کے 2 کھلاڑی، حیدرآباد کے وردھمان ساہا اور اور دہلی کے کھلاڑی امیت مشرا کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

بعدازاں بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کو غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More