ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ

بول نیوز  |  May 04, 2021

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/6VRUomRILI pic.twitter.com/03kKvjeXEq

— SBP (@StateBank_Pak) May 4, 2021

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 153.36 سے کم ہو کر  153.24 روپے پر بند ہوا ہے۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More