اہم خبر: کینسینو ویکسین کی 120000 ڈوز پاکستان پہنچ گئیں

سماء نیوز  |  May 05, 2021

بدھ 5 مئی کی اہم خبروں کا احوال۔

چین سے کرونا وائرس سے بچاؤ کی کینسینو ویکسین کی 120000 ڈوز پاکستان پہنچ گئی ہیں۔

این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے119 افراد انتقال کرگئے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ آرمی چیف اپنے دورے میں اعلیٰ سعودی سول اور عسکر ی قیادت سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ عید الفطر سادگی سے منائیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More