اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

بول نیوز  |  May 05, 2021

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے عید کی باقاعدہ چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رواں سال عید کے دوران تمام سرکاری و نجی بینک کے لئے 10 سے 15 مئی تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ  عوام کی سہولیات کے لئے 8 مئی، 2021 کو تمام بینک اور ان کی شاخیں کھلی رہینگی۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More