یمنیٰ زیدی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی

بول نیوز  |  May 08, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تصویر نے سوشل میڈی اپر دھوم مچا دی ہے۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصایر نے مداح کو دیوانا کردیا ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کر دہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اورنج اورگلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئیں ہے جو ان کی خوبصورت میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

اس سے قبل بھی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی نئی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جس کے سب دیوانے ہو گئے تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

یمنا زیدی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے بلیک ٹاپ اور گرے جینز زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہت خوبصورت میک اپ بھی کیا ہوا ہے اور ساتھ ہی خوبصورت سے ہار نے اداکارہ کی خوبصورتی پر چار چند بھی لگا دیے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

واضح رہے اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہت ہی کم وقت میں جاندار اداکاری کی وجہ سے شوبز انڈسٹری میں تو جگہ بنائی ہی ہے لیکن ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی ماسومیات اور ہر کرداد کو بہترین انداز میں ادا کرنے کی وجہ سے مداحوں کے دلوں میں بھی گر کر لیا۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More