سندھ کے نوجوانوں کیلئے 10 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، عثمان ڈار

بول نیوز  |  May 08, 2021

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجواناں عثمان ڈار نے کہا ہے کہ سندھ کے نوجوانوں کیلئے کامیاب جوان پروگرام کے تحت 10 ارب روپے کی رقم جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

عثمان ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اب تک 1.3 ارب روپے قرض اور 1.4 ارب روپے کی رقم اسکل اسکالرشپ پروگرام کے تحت سندھ کے نوجوانوں میں تقسیم کی جا چکی ہے۔

سندھ کے نوجوانوں کیلئے کامیاب جوان پروگرام کے تحت 10 ارب روپے کی رقم جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے! اب تک 1.3 ارب روپے قرض اور 1.4 ارب روپے کی رقم اسکل اسکالرشپ پروگرام کے تحت سندھ کے نوجوانوں میں تقسیم کی جا چکی ہے! آئندہ چند ماہ میں بڑے پیمانے پر رقم کی مزید تقسیم مکمل کی جائیگی! pic.twitter.com/pLb2Ujtqvs

— Usman Dar (@UdarOfficial) May 8, 2021

انہوں نے کہا کہ آئندہ چند ماہ میں بڑے پیمانے پر رقم کی مزید تقسیم مکمل کی جائیگی۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More