برطانوی ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

بول نیوز  |  May 08, 2021

کوویکس فیسیلیٹی کے تحت ایسٹرا زنیکا آکسفورڈ ویکسین کی بارہ لاکھ اڑتیس ہزار خوراکوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔

اس ضمن میں ترجمان ترجمان ‏وزارت صحت کا کہنا ہے کہ  حکومت کے منصوبے کے مطابق ویکسین کی آمد کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ کورونا کی برطانوی ویکسین ایسٹرا زینیکا کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے، ویکسین کی پہلی کھیپ میں 12 لاکھ 48 ہزار 400 خوراکیں شامل ہیں۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ ایسٹرا زینیکا ویکسین کی پہلی کھیپ کوویکس سہولت کے تحت لائی گئی ہے۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More