ماہرہ خان، بھارتی چینل کی ڈرامہ سیریز میں نظر آئینگی

بول نیوز  |  May 08, 2021

پاکستانی معروف اداکارہ اور ماڈل ماہرہ  خان اب جلد ہی بھارت کے نجی چینل کی ڈرامہ سیریز میں نظر آئینگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھارت کے ایک نجی ٹی وی چینل کی آنے والی نئی ڈرامہ سیریز میں مختلف شاعروں کو خراج عقیدت پیش کرتی نظر آئیں گی۔

اس ڈرامہ سیریز کا نام ’یار جولاہے‘ اور یہ سیریز 12 اقساط پر مشتمل ہے۔

ڈرامہ سیریز میں مختلف شاعروں کی نظموں کو پڑھ کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More