مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کے مظالم جاری

بول نیوز  |  May 10, 2021

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کے  مظالم جاری ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز کی شیلنگ اورفائرنگ سے 50 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو روز میں زخمی فلسطینیوں کی تعداد ڈھائی سوہو گئی ہے۔

اسلامی کانفرنس تنظیم نے اسرائیلی  جارحیت کو جنگی جرم قرار دے دیا ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق فلسطینوں پر ہونے والے ظلم کو روکنے کے لئے  عرب لیگ کا اجلاس آج ہوگا۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More