آسٹریلیا، عیدالفطر کا اعلان کرنے والا پہلا ملک قرار

بول نیوز  |  May 11, 2021

آسٹریلیا کو عیدالفطر کا اعلان کرنے والا پہلا ملک قرار دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی جانب سے عید الفطر کی باقاعدہ تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

سٹریلوی قومی امام کونسل کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آسٹریلیا میں رمضان المبارک کا اختتام 12مئی کو ہوگا جبکہ عید الفطر 1442 ہجری 13 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی ۔

رمضان المبارک کاآخری ہفتہ شروع ہونے کے بعد غیر ملکی ماہرین فلکیات کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں شوال کے چاند کی رویت کے حوالے سے تکنیکی معلومات فراہم کی گئیں ہیں۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More