ترکی نے اسرائیلی وزیر توانائی کا دعوت نامہ منسوخ کر دیا

بول نیوز  |  May 12, 2021

ترکی نے جون میں ہونے والی توانائی کانفرنس میں اسرائیلی وزیر توانائی یووال ستینتز کا دعوت نامہ منسوخ کر دیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق ترکی  نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج اور غزہ کے معصوم شہریوں پر میزائل حملوں کے خلاف احتجاج کے طور پر اسرائیلی وزیر توانائی کو ترکی آنے سے منع کر دیا ہے۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More