معروف اداکار کا بیٹا گریجویٹ، سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل

بول نیوز  |  May 18, 2021

بالی ووڈ کے کنگ خان، شارخ خان کے بیٹے آرین خان نے اپنا گریجویشن مکمل کرلیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آرین خان کی گریجویشن کی تقریب میں حاصل کی جانے والی اسناد کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے۔

آرین خان نے کیلیفورنیا کی یونیورسٹی میں فائن آرٹس میں گریجویشن کیا ہے اور وہ مستقبل میں ہدایتکاربننا چاہتے ہیں۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More