بلوچستان: مسافر کوچ حادثےکا شکار، 18مسافر جاں بحق

سماء نیوز  |  Jun 11, 2021

بلوچستان کے ضلع خضدار میں مسافر کوچ گھوڑی کے مقام پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 18 مسافر جاں بحق ہوگئے۔

لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ وڈھ سے دادو جانے والی کوچ حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں 18 مسافر جاں بحق جبکہ 48 سے زخمی ہوئے۔

لیویز حکام کے مطابق لاشيں اور زخمی افراد کو ٹيچنگ اسپتال خضدار منتقل کردیا گیا ہے جبکہ 10 زخمی سی ایم ایچ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More