حکومت نے پچھلے تین سالوں میں عوام کو اذیت دی ہے، نفیسہ شاہ

بول نیوز  |  Jun 11, 2021

پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا کہ حکومت نے پچھلے تین سالوں میں عوام کو اذیت دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا کہ آج اجلاس میں احتجاج صرف بجٹ پر نہیں تھا بلکہ کل جو تھوک کے حساب سے بل پیش کیے گئے ان پر بھی تھا، کل قانون سازی ایسی کی گئی جیسے یہ قانون نہ ہو کچھ اور ہو۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ بار بار انھوں نے قانون اور رولز کی دھجیاں بکھیری، ہمارے چیرمین نے پہلی کہا تھا کہ سیاسی بجٹ ہوگا۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More