عائزہ خان کی دلکش تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

بول نیوز  |  Jun 11, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویرپوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا ہے۔

اداکارہ کی تصاویرکو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے اور کمنٹس میں اداکارہ  کی تعریف بھی کی جارہی ہے۔

دوسری جانب متعدد سپر ہٹ ڈرامے اور کامیاب برانڈ فوٹو شوٹ کرنے والی عائزہ خان کی فین فالوونگ میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

اس سے قبل عائزہ خان کی خوبصورت ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/05/183925541_919814145504218_5056866077701670350_n.mp4عائزہ خان کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ برائیڈل فوٹو شوٹ کے لیے تیارہو رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوہی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/05/184039868_1739036076301246_4191154399412836000_n.mp4واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More