ویڈیو: دفاعی بجٹ میں اضافہ کردیا گیا

سماء نیوز  |  Jun 12, 2021

نئے مالی سال کے قومی بجٹ میں ڈیفنس پر کتنا خرچ ہوگا، دِفاعی ضروریات کیا ہیں؟، اور ازلی دشمن بھارت دفاع پر کتنا خرچ کرکے بھی پاکستان کی مسلح افواج کے ہاتھوں ابھینندن بن بیٹھتا ہے۔ جانتے ہیں اسلام آباد سے عثمان خان کی رپورٹ میں

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More