اسلام آبادیونائیٹڈ کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

سماء نیوز  |  Jun 14, 2021

پاکستان سپر لیگ 6 کے 22 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ایس ایل 2021ء کے ابوظہبی میں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ایس ایل 6 کے پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ 10 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر ہے جبکہ کراچی کنگز کا 6 پوائنٹس کے ساتھ چوتھا نمبر ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More