شریا گھوشال نے ماؤں کو اہم پیغام دے دیا

بول نیوز  |  Jun 14, 2021

معروف بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال نے حال ہی میں ماں بننے والی خواتین کے لئے پیغام شیئر کیا ہے۔

گلوکارہ شریا گھوشال نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر کورونا ویکسین لگواتے ہوئے اپنی ویڈیو شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by shreyaghoshal (@shreyaghoshal)

 

شریا گھوشال نے بتایا کہ میرے ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق  نئی ماؤں کے لئے ویکسین لگوانا بالکل ویسے ہی محفوظ ہے جیسے کسی اور کے لئے ہے اور اگر آپ ایک نرسنگ مدر ہیں تب بھی یہ ویکسین لگوا سکتی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by shreyaghoshal (@shreyaghoshal)

یاد رہے کہ بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال کےرواں سال 22 مئی کو پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی ، جس کےبارے میں انہوں نے خود سوشل میڈیا پر بتا یا تھا۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More