آب زم زم کی فراہمی کے لیے روبوٹ تیار

بول نیوز  |  Jun 14, 2021

مسجدالحرام میں آب زم زم کی فراہمی کے لیے روبوٹ سروس متعارف کروا دی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مسجدالحرام میں زائرین کو آب زم زم کی فراہمی کے لیے روبوٹ تیار کرلیے گئے ہیں۔

عبدالرحمن السدیس کا اس موقع پر کہنا تھا کہ زائرین کے تحفظ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہوگیا ہے۔

روبوٹ سروس کے حوالے سے عبدالرحمن السدیس نے کہا کہ کرونا کی وبا کو پھیلنے سے بچانے کے لئے جدید ٹیکنولوجی  کا استعمال ضروری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ روبوٹ مسجد احرام میں  زائرین کو  زم زم کی بوتلیں تقسیم کرنے کا کام کرے گا ۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More