جانیئے، ونڈوز 10 مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ

بول نیوز  |  Jun 18, 2021

ونڈوز 10 ہوم آپریٹنگ سسٹم کو مائیکرو سافٹ کی ویب سائٹ پر 139 ڈالرز میں خریدا جاسکتا ہے لیکن ممکمہ طور پر اسے خریدے بنا بھی داؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔

اگرچہ دنیا بھر میں ونڈوز استعمال کرنے والے کروڑوں صارفین وجود ہیں لیکن کمپنی کی جانب سے ونڈوز کو مفت اپ ڈیٹ کرنے کی سہولت کو مکمل طور پر ختم کردیا گیا تھا۔

اس کے برعکس ایک رپورٹ کا کہنا ہے کہ آج بھی ونڈوز 10 کو مفت اپ گریڈ کیا جاسکتا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ونڈوز 10 کی اپ گریڈیشن کے لئے کمپیوٹر میں ونڈوز ، 8 یا 8.1 ہوم یا پرو کی لائسنس کاپی ایکٹو ہونی چاہیے۔

اگر آپ کے پاس یہ ہے تو پھر ونڈوز 10 ڈاؤن لوڈ ویب سائٹ پر جائیں۔وہاں Create Windows 10 installation media کے نیچے ڈاؤن لوڈ ٹول ناؤ پر کلک کرکے رن کریں۔

پھر اپ گریڈ دس پی سی ناؤ کا انتخاب کریں اور پروموٹس کو فالو کریں۔

جب اپ گریڈ مکمل ہوجائے تو سیٹنگز اپ ڈیٹ اینڈ سیکیورٹی میں ایکٹیویشن پر جائیں، جہاں آپ ونڈوز 10 کا ڈیجیٹل لائسنس دیکھ سکیں گے۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More